رسول مقبول
معنی
١ - حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم۔ "یہ نظم. رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے کمال بشریت کی زندہ و تابندہ اور ولولہ انگیز جھلکیاں دکھاتی ہے۔" ( ١٩٧٠ء، ارمغان حالی (مقدمہ)، ٢٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رسول' کے آخر پر کسرہ صفت لگا کر عربی اسم 'مقبول' لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "خیابان آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں